کانگریسی کارکنان نے مرکزی و صوبائی حکومت کو بتایا ہر محا ذپر ناکام

زبیرشاد

سکندر آباد،14۔مئی:آج شہر کانگریس پارٹی کارکنان وعہدیداران نے بھا جپا کی صو با ئی حکو مت کو ہر محا ذ پر ناکام قرار دیتے ہوئے پارٹی ہائی کمان کے حکم پر دھرنا دیا بعد میں صدر جمہور یہ کے نام ایک میمورنڈم ایس ڈی ایم کو پیش کیا ۔
مو صو لہ اطلا ع کے مطا بق آج کانگر یس پارٹی کارکنان کی ایک میٹنگ پارٹی دفتر پر منعقد کی گئی جس میں پارٹی ہائی کمان کے حکم پر صو بائی ومرکزی حکو مت کے خلاف غصہ کا اظہار کرنعر ے بازی کر تے ہوئے جم کر احتجاج کیا ،پارٹی کے سینئر لیڈر نتن بھٹنا گر نے کہا کہ ریا ستی و مرکزی حکو مت ہو محا ذ پر ناکام ثا بت ہوئی ہے ،مہنگائی دن بدن آسما ن چھو رہی ہے ،چارو ں طر ف کالا بازاری و بد عنوانیو ں کا بو ل با لا ہے ،کسانو ں کو تول مراکز پر خا میو ں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، بعد ہ شہر صدر اسلام ملک کی قیادت میں کارکنان نے تحصیل پہنچ کر صدر جمہو ریہ کے نام ایک میمورنڈم ایس ڈی ایم ڈاکٹر شو بھی سنگھ کاکن کو پیش کیا جس میں صو بے میں بڑھتے جرائم ،صحت و تعلیم کے سا تھ ساتھ بنیا دی سہولیات مہیا کرانے میں حکو مت کے ناکام ہونے وکسانو ں کے حق میں کام نہ کرنے کا الزا م عا ئد کیا گیا ،اس مو قع پر شکیل احمد ،اتل کمار یادو ،سر یش کمار ،دیویندر ،امجد علی ،ویریندر سا ہنی ،رشی پال سنگھ ،محمد عارف ،ڈاکٹر اشو ک سو لنکی ،راجندر پر جاپتی وغیرہ موجو د رہے ۔

 

آپ ہمیں اپنی ہر طرح کی خبریں،مضامین،مراسلات اور ادبی تحریریں ارسال کریں۔۔۔ہم انھیں آپ کے نام اور فوٹو کے ساتھ www.aakashtimes.com پرشائع کریں گے۔۔۔۔۔۔ادارہ