رنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون کودیا ملکہ کا خطاب

ممبئی،17۔مئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فرانس کے شہر کانز میں ہوٹل کی بالکونی میں بنائی گئی تصویر پر رائے دیتے ہوئے ملکہ کا خطاب دے دیا۔

Related imageRelated image

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اداکارہ دپیکا پڈوکون کی فرانس کے شہر کانز میں ہوٹل کی بالکونی میں بنائی گئی تصویر پر رائے دیتے ہوئے انہیں ملکہ کا خطاب دیدیا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دپیکا پڈوکون نے فرانس کے شہر کانز میں ہوٹل کی بالکونی میں بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ، جس پر اداکار رنویر سنگھ نے انہیں اپنے کمنٹ میں ملکہ کاخطاب دیا۔

Image result for deepika padukone

یاد رہے کہ دپیکا اور رنویر کی شادی ستمبر اور دسمبر میں ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ دونوں اداکار بیرونِ ملک میں کسی مقام پر مذہبی رسم کے بعد نئی زندگی کا آغاز کریں گے، اس تقریب میں صرف خاندان کے قریبی لوگ اور اہم دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی

 

آپ ہمیں اپنی ہر طرح کی خبریں،مضامین،مراسلات اور ادبی تحریریں ارسال کریں۔۔۔ہم انھیں آپ کے نام اور فوٹو کے ساتھ www.aakashtimes.com پرشائع کریں گے۔۔۔۔۔۔ادارہ